لاہورکے بعد شہر میں قائد میں دھماکہ

کراچی:کراچی میں دستی بم حملہ ، پولیس اور رینجرز موقع پر پہنچ گئی۔  کراچی کے علاقے لیاری شاہ مزاری میں دستی بم حملہ ہواہے ، دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجر ز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے بعد تاحال اس دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔  کچھ دیر قبل رائیونڈ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 31افراد زخمی ہوگئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.