Daily Taqat

بارودی سرنگ پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

ڈیرہ بگٹی: میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق گنڈوئی کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل سوار اپنی منزل پر جارہا تھا کہ اچانک موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے  جاٹکرا ئی جس کے نتیجہ میں بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا ، موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،جاں بحق شخص کی ڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »