پاک افغان بارڈر کے قریب دھماکہ 3ایف سی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کردیا،بارودی سرنگ کا دھماکا پاک افغان بارڈرکے علاقے غلام خان میں ہوا جس میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ،دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا،اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.