ملتان کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ

ملتان :  میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ دھماکے کی آواز سے لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔ جلد ہی  بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق دھماکا ملتان کے علاقے گل زیب کالونی میں ہوا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورعلاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی موقع پر طلب کر لیا گیا، سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ دھماکازہریلی بوتل کے پھٹنے سے ہوا اس میں کوئی دھماکا خیزمواد نہیں تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.