ڈیرہ بگٹی سکول میں دھماکہ

ڈیرہ بگٹی:  سکول میں بارودی مواد کے دھماکاسے سکول کے دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
بارودی مواد کا دھمکا کوہلو کے علاقے ماوند میں ہوا،جس سے سکول کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا، تاہم سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.