Daily Taqat

افغانستان میں جمعہ کی نماز کے بعد دھماکہ

کابل: افغانستان میں جمعہ کی نماز کے دوران دہشتگردوں نے مسجد کے اندر دھماکہ کردیا جس کے باعث امام مسجد شہید اور 8افراد زخمی ہو گئے ۔ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع مہمند ڈیرہ کی مسجد سلطان خیل میں دہشت گردوں نے جمعہ کے نماز کے دوران دھماکہ کردیا جس کے باعث امام مسجد شہید اور 8نمازی زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔ابھی تک کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »