راولپنڈی میں گیس لیکج سے دھماکہ زخمیوں کی حالت تشویشناک

راولپنڈی کے لالازار میں تولسہ چوک کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں چار افراد جھلس کرزخمی ہوگئے۔ریسکیو ٹیموں نےموقع پرپہنچ کر زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا ۔

ریسکیوعملے کے مطابق گھرمیں گیس لیکج تھی، اس لیے بجلی سوئچ آن کرنےکےباعث دھماکہ ہوگیا۔زخمیوں میں 18سالہ علی،16سالہ عائشہ،50 سالہ سفیلہ اور16سالہ اسد شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ سماء


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.