Daily Taqat

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج

اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس میاں گل حسن نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نوازشریف نے عدلیہ کوتنقیدکانشانہ بنایا، عدالت سے استدعا ہے کہ سابق وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »