کے الیکٹرک کا بھانڈا پھوٹ گیا؛

کہتے ہیں کہ رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا۔ کراچی میں بھی ایسا ہی ہوا، میٹر کٹ گیا مگر ریڈنگ پھر بھی چلتی رہی ۔ کراچی نمائش کے قریب کے الیکٹرک کے عملے نے میٹرز کاٹ دیئے ۔ لیکن کٹے ہوئے میٹروں سے بھری گاڑی میں پڑا میٹر لائن کٹنے کے باوجود چلتا رہا۔ شہری نے ویڈیو بنالی۔ بغیر کنکشن کے میٹر کا چلنا ادارے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.