لودھراں ضمنی الیکشن,آج انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے

لودھراں این اے 154 ضمنی الیکشن میں امیدواروں کو انتخابی نشان آج الاٹ کیے جائیں گے۔ تین امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے ہیں۔لودھراں این اے 154 لودھراں 1 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں 3 امیدواروں شفیق آرائیں، عمیر بلوچ اور سعد کانجو نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔مسلم لیگ ن کےسیداقبال شاہ، پی ٹی آئی کےعلی ترین اورپیپلزپارٹی کےعلی بیگ سمیت 10ضمنی الیکشن 12فروری کو ہوگا،یہ نشست 15دسمبر کو جہانگیر ترین کے نااہل ہونے پر خالی ہوئی تھی،ریٹرننگ افسرابرار احمد جتوئی نے پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےوزارت دفاع کو خط لکھ دیا ہے ۔امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔خط میں 10سے 13فروری تک پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کی درخواست کی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی کے امیدوار علی ترین نے فوج کی تعیناتی کی درخواست کی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.