Daily Taqat

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرست تیارکرلی

عام انتخابات 2018 کی تیاریاں جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرست تیار کر لی۔ سیاسی جماعتوں کے لیے 330 انتخابی نشانات فہرست میں موجود ہیں تاریخ میں پہلی بار انگریزی کے 6 حروف تہجی بھی انتخابی نشانات میں شامل کیے گئے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز نے حلف اٹھا لیا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے غیرملکی آبزرورز کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن کسی بھی غیر ملکی آبزرور کو دعوت نامہ نہیں بھیجے گا۔ غیر ملکی آبزرورز کیلئے ویزہ لینے کا عمل بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »