Daily Taqat

الیکشن کمیشن کا آئندہ سال صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے آئندہ سال 2 صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سال 2019 میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی قانون سازی کیلئے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ بلوچستان میں مئی 2019 اور خیبرپختونخوا میں اکتوبر 2019 میں بلدیاتی انتخابات ہونگے۔ مردم شماری کے باعث دونوں صوبوں میں نئی حلقہ بندیاں ہوں گی، نئی حلقہ بندیوں سے حلقوں کی تعداد تبدیل ہوگی، قانون میں تبدیلی ناگزیر ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »