اہم خبرِیں
اینٹوں کی مددسے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ ساوتھ ایشین گیمز،3 پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی مذاکرات سے پہلے افغانستان میں امن نہیں ہو سکتا، طالبان سوڈان، فوجی جھڑپوں میں 127 شہری ہلاک بھارت میں گستاخانہ پوسٹ پر مظاہرے،3 افراد جاں بحق مہنگا ئی نے عوام کا تیل نکال دیا، فواد چوہدری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنیب میں پیش آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کم کیا جائے گا، شبلی فراز افتخار الحسن کی وفات، پیپلزپارٹی کا این اے 75 پر میدان خالی نہ... بالی وڈ سپرسٹار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے کور کمانڈر کانفرنس،ایل او سی کی صورت حال پر غور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے، وزیراعظم پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دس کروڑ سال پرانی چیونٹی دریافت عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تصدیق کردی نائجیریا، توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت مریم نوازنیب پیشی، حکومت کا موقف سامنے آگیا کارکنوں اور پولیس تصادم کے بعد مریم نواز کا بیان سامنے آگیا روس نے کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی، ولادی میر پیوٹن

ایدھی فاونڈیشن کو 50 ایمبولینسزکاعطیہ

کراچی : آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں نے ایدھی فاﺅنڈیشن کو 50 ایمبولینسز عطیہ کر دیں، یہ ایمبولینسز ایدھی فاﺅنڈیشن آسٹریلیا کے انچارج حامد خان نے کراچی میں فیصل ایدھی کے حوالے کیں۔

ذرائع  سے گفتگو کرتے ہوئے ایدھی فاﺅنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا کہ آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں نے ایک بار پھر 50 ایمبولینسز عطیہ کی ہیں ، یہ ایمبولینسز مریضوں اور زخمیوں کی مدد کیلئے استعمال ہوں گی۔آسٹریلین پاکستانیوں کی جانب سے چھوٹی، میڈیم اور بڑے سائز کی ٹرانسپورٹ گاڑیاں خریدی گئیں جنہیں بعد ازاں ایمبولینسز کے طور پر تیار کیا گیا ، یہ ایمبولینسزپاکستان کے مختلف شہروں میں آپریٹ کریں گی۔ حالیہ اضافے کے بعد ایدھی ایمبولینسز کی تعداد 2000 ہوگئی ہے۔ ایدھی فاﺅنڈیشن آسٹریلیا کے انچارج حامد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں نے 32 ایمبولینسز عطیہ کی تھیں۔واضح رہے کہ عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد ایدھی فاﺅنڈیشن کو شدید مالی بحران کا سامنا تھا تاہم اب دوبارہ لوگوں نے دنیا کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایمبولینس سروس کو فنڈز دینا شروع کردیے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.