چوہدری نثار بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑدیں:پرویزرشید

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار بااصول ہیں تو پارٹی کی جان چھوڑدیں،کیوں کہ انہوں نےمشکل وقت میں گمراہ کن بیانات دئیے اور کسی کو خوش کرانے کے لیے مجھے برطرف کرایا۔ پرویز رشیدنے کہا کہ چوہدری نثار نے ایک خاص گروہ کی خوشنودی حاصل کرنی چاہی اور پارٹی پالیسی کی مخالفت کی وہ اب پارٹی کی جان چھوڑدیں۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے کسی کی خوشنودی کے لیے انہیں برطرف کرایا، پرویز رشید نے کہا کہ پارٹی قائدین سے چوہدری نثار کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کہوں گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.