مشرقی ومغربی سرحدوں پردشمن ہمیں للکاررہا ہے، وزیرخارجہ خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے۔  کہ سپر پاور ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے۔  مشرقی و مغربی سرحدوں پر دشمن ہمیں للکار رہا ہے۔  پاکستان کو بیرونی خطرات کا سامنا ہے لیکن ہم ان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے انہوں نے کہا کہ  محمد نواز شریف آج بھی ہمارے قائد ہیں۔ نواز شریف نے مختصر وقت میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ آج ہم نے سیالکوٹ سے گیس بحران کا بھی خاتمہ کر دیا  ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.