Latest news

پشاور سمیت گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

پشاور ایئر پورٹ پر  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،   لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے، مزید  لوئر دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، سوات، مردان اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے  کی شدت  5.2 ریکارڈ کی گئی،  زلزلے کا مرکزز ہندو کش رجن افغانستان میں تھا،  زلزلہ 180 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.