Daily Taqat

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔ اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا تو حکومتی ارکان بھی میدان میں اتر آئے، ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »