[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

ڈرائیو آپس میں گتھم گتھا

[mashshare]

مانگا منڈی:  کے قریب سواریوں  پر ڈرائیور حضرات آ پس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ کسی نے لاتوں سے اور کسی نے گھوسوں سے ایک دوسرے  کو ویلکم کیا ۔ بحر حال پولیس نے وقت پر پہنچ کر ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.