Daily Taqat

ڈاکٹر طاہرالقادری کا مصطفیٰ کمال سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ پر انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،ترجمان پی ایس پی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری اور مصطفی کمال کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے مصطفی کمال کو30 دسمبر کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی جو چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے قبول کر لی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »