Daily Taqat

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 124 روپے 19 پیسےریکارڈ

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں  ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آج سارے دن میں ڈالر کی قد ر میں کبھی اضافے اور کبھی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے کم ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 124 روپے 19 پیسے ریکارڈ ہوئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 124 روپے 25 پیسے پر بند ہوا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »