قومی ائیر لائن نے کرسمس کے مواقع پر بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔

قومی ائیر لائن نے کرسمس پر مسیحی بھائیوں کی خوشیاں میں اپناحصہ ڈالتے ہوئے مختلف پروازوں میں مسافر بچوں کو تحائف اور چاکلیٹس تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تحائف تقسیم کرنےکامقصد پیارمحبت اور یکجہتی کاپیغام دیناہے قومی ائیر لائن کی مختلف پروازوں میں سانتا کلاز کاروپ دھارکربچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.