اہم خبرِیں

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے بڑوھ اور چڑی کوٹ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان نعمت ولی شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین زخمی ہوئی ہیں جن کا تعلق سریاں گاؤں سے ہے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ایل او سی کے سیکٹرز پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کی ہے۔آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.