Daily Taqat

جہانگیر خان ترین کی نااہلی کےبعد صوبائی وزیر عاطف خان کو مرکزی سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان

پشاور: جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف میں سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئےکوشیشیں تیز ہو گئیں اورمذکورہ نشست خیبرپختونخوا کو دینے پرغورکیا جا رہا ہے، جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی ہے اور یہ نشست خیبر پختونخوا کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف نے بنی گالہ میں کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کررکھا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جانے کاامکان ہے اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر عاطف خان کو مرکزی سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے بند ہیں.

Translate »