Daily Taqat

ڈیرہ غازی خان: گھریلو جھگڑے پر چچا کا بھتجی پر بدترین تشدد

ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ کی حدود میں گھریلو جھگڑے پر چچا کا بھتجی پر بدترین تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ دوران تشدد متاثرہ لڑکی طاہرہ کا چچا اس کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ لڑکی اپنے چچا سے رحم کی اپیل کرتی رہی مگر حقیقی چچا کو ترس نہ آیا۔ متاثرہ لڑکی نے درخواست میں موقف اپنایا کہ اسکا چچا آئے روز تشدد کرتا رہتا ہے۔ پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »