Daily Taqat

بیرون ملک ووٹ کی سہولت کا مطالبہ

اسلام آباد : سمندر پار پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں نے ووٹ کے حق رائے دہی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے،درخواست 28 ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کے وفد نے دائر کی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »