سیشن جج قصور اور پولیس سے رپورٹ طلب,چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے قصور میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کئے جانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، سیشن جج قصور اور پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔
قصور کے علاقے روڈ کوٹ کی رہائشی 7 سالہ بچی 5 جنوری کو ٹیوشن جاتے ہوئے اغواءکیا گیا تھا اور 4 دن بعد اس کی لاش کشمیر چوک کے قریب ایک کچرہ کنڈی سے برآمد ہوئی،پولیس کے مطابق بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.