وزیر دفاع خرم دستگیر کی میڈیا سے گفتگو

وزیر دفاع خرم دستگیر کہتے ہیں سپریم کورٹ میں انصاف کا دہرا معیار سامنے آیا، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو سوئی کے نکے سے گزارا جبکہ جہانگیر ترین کھلے راستے سے بھی نہ گزر سکے۔

وزیر دفاع خرم دستگیر نے گوجرانوالہ کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے لیے کھلا راستہ چھوڑا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس گالم گلوچ کے سوا کچھ نہیں ہے، عمران خان دھرنے چھوڑ کر کے پی کے میں کوئی ایک اینٹ بھی لگا دیں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.