Latest news

ہمیں معلوم ہے کہ قرضوں سے ملک نہیں چلتے، اپوزیشن کس منہ سے حکومت کیخلاف باتیں کررہی ہے

نوشہرہ : نوشہرہ کلاں میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح پاکستان کو مضبوط اور باوقار ملک بنانا ہے۔  پاکستان بہت جلد معاشی بحران سے نکلے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ قرضوں سے ملک نہیں چلتے، اپوزیشن کس منہ سے حکومت کے خلاف باتیں کررہی ہے؟۔وزیر دفاع نے کہا کہ سابقہ حکمرانوں نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے تھے۔انہوں نے کہاکہ پوری دنیا پر بھارتی مظالم اور بربر یت ثابت ہوچکی ہے، بھارت کو کشمیریوں کا حق دینا ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.