مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں مسترد کر دی گئی

ایبٹ آباد: مشال قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں بھی مسترد کر دی گئی ہیں۔
عدالت نے مشال قتل کیس میں تمام ملزمان کی درخواست ضمانت کی اپیلیں مستر دکرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ 7فروری کو سینٹرل جیل ہری پور میں سنا یاجائے گا۔  مشال کومردان کی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر توہین اسلام کے الزام میں بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.