Daily Taqat

ڈی سی اسلام آباد نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم جاری کردیا

ڈی سی اسلام آباد نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے شہر میں کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر فوری کارروائی کرتے ہوے دفعہ 144کا نفاذ کر دیا ہے ۔ جبکہ

سیکورٹی خدشات کے باعث بھی شہر بھر کی سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ فیصلہ شہریوں کی حفاطت کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »