پولیو کیسز میں دن بدن اضافہ قومی Dec 19, 2017 134 پولیو کیسز میں دن بدن اضافہ کوئٹہ : محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پولیو کا نیا کیس ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا۔ رواں سال بلوچستان میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی۔ متاثرہ بچے کے والدین نے ویکسین پلانے سے انکار کیا تھا۔ Day، polio ،cases ،increase in ،polio cases Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe