ملک اس وقت تقریباً 84 ارب ڈالر سے زائد کا مقروض ،جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے  کہ ملک اس وقت تقریباً 84 ارب ڈالر سے زائد کا مقروض ہےجبکہ موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر سالانہ تقریباً 400 ارب روپے کا ٹیکس FBR کو نہیں دیتیں، نیب میں اب صرف اور صرف قانون کے مطابق کام، کام اور کام ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.