[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

سمدھی کے بیٹے کی جانب سے پولیس اہلکار کو کچلنے کی خبریں چلنے پر مریم نواز شریف بھی میدان میں آ گئیں

[mashshare]

سال نو پرجشن منانے کے دوران ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو کچلنے کی خبر اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آئی تو نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ وہ کار مریم نواز کے سمدھی میاں منیر کے بیٹے مصطفی کی تھی اور وہ حادثے کے وقت گاڑی میں سوار تھے۔مریم نواز نے اپنے سمدھی کا نام میاں منیر ہونے کی تردید کر دی ہے اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں نجی ٹی وی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” میرے سمدھی کا نام میاں منیر نہیں بلکہ چوہدری منیر ہے۔ اے آر وائے برائے مہربانی بدنام کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں۔“


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.