مریم اورنگزیب کی عمران خان پرتنقید

اسلام آباد: وزیر مملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ عمران خان شاہ رخ خان بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،کل وہ اپنی ٹوئٹ میں جعلی خان لکھنا بھول گئے،چیئرمین تحریک انصاف اپنی ٹوئٹ میں جعلی خان لگادیں تو بہتر ہوجائے گا،احتساب عدالت کے باہر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اب وہ کیاکہیں گے جوکہہ رہے تھے سعودی عرب میں این آراوہورہاہے،خان صاحب جب آپ ایک انگلی دوسرے پراٹھاتے ہیں تو تین انگلیاں آپ کی اپنی طرف ہوتی ہیں ،عمران انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اورپارلیمنٹ پر حملے کا جواب دیں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.