[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

,عمران خان کے خلاف بیان بازی,عائشہ گلا لئی کے وکیل بحث کے لئے طلب، سیشن کورٹ

[mashshare]

یڈیشنل سیشن جج ریاض افضل چھینہ نے عمران خان کے خلاف بیان بازی کرنے پر عائشہ گلالئی کے وکیل کو17جنوری کو بحث کے لئے طلب کر لیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر احسن جاوید نے وکیل کی وساطت سے عائشہ گلالئی کے خلاف دعوی دائر کر رکھا ہے، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا گیاہے کہ عائشہ گلالئی کی رکنیت پارٹی کے خلاف بیان بازی کرنے پر منسوخ کی گئی،عائشہ کوعمران خان نے ٹکٹ نہیں دیا اس وجہ سے وہ عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان بازی کررہی ہے،عائشہ گلالئی جھوٹی بیان بازی کرنے پر عمران خان سے معافی مانگیں،درخواست میں استدعا کی گی ہے کہ عمران خان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر عائشہ گلالئی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.