ملک کی ترقی ٹی 20 کا میچ نہیں

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے۔کہ ہم نے ترقی میں بنگلہ دیش اور بھارت کا مقابلہ کر نا ہے۔ آج پاکستان کو تقسیم نہیں بلکہ اتحاد کی ضررت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی ٹی 20 کا میچ نہیں ہے۔ ترقی کا کھیل ٹیسٹ میچ ہے۔ جس میں صبر سے کھیلا جاتا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ چند سیاستدان ملک کو پیچھے لے جانا چاہتے ہیں۔ ہمارے لیڈر دھرنوں کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کر رہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.