Latest news

کراچی : موسم کے بدلتے ہی کاٹن مہنگا ہوگیا

کراچی :   موسم بدلتے ہی  پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان میں روئی کی قیمت میں 2 روز کے دوران 300 روپے اضافہ ہوا جس سے روئی کی فی من قیمت 9ہزار 200 روپے ہوگئی۔ روئی کی قیمت میں اضافہ امریکا اور چین کے تعلقات میں بہترین کے باعث ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.