پنجاب حکومت نے اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا, شہباز شریف کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا

پنجاب میں اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکے دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔محکمہ صحت کے مختلف منصوبوں پر اسرائیل بیسڈ کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا ہےرپورٹ کے مطابق جراثیم کش آلات کی خریداری کے حوالے سے ۔نیدر لینڈ سے آنے والی کمپنی ایم ایس ٹیٹناﺅرنے پنجاب حکومت کے محکمہ صحت سے جراثیم کش آلات کی صفائی کے کام کا ٹھیکہ حاصل کر لیا ۔اس کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم کوالٹی رپورٹ تیار کرنے کے لیے مذکورہ کمپنی کے پاس گئی تو ان کو پتہ چلا کہ یہ اسرائیل بیسڈ کمپنی ہے ۔اس پر محکمہ صحت نے اسرائیل بیسڈ کمپنی کو دیا جانے والا ٹھیکہ منسوخ کر کے نو ٹی فیکیشن جاری کردیا ۔دوسری جانب محکمہ صحت کے جن حکام نے اس کمپنی کو سکروٹنی کے بغیر ابتدائی ٹھیکہ دیا ان کے خلاف بھی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.