Daily Taqat

ملی لیگ کے قائد حافظ سعید کا الیکشن لڑنے کا امکان

ملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کااین اے 67 سے آئندہ الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔حافظ محمد سعید کا تعلق تحصیل سلانوالی کے گاﺅں 126 جنوبی گیمن والا سے ہے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد سعید کی برادری اس حلقہ میں خاصہ اسروسوخ رکھتی ہے حلقہ میں حافظ محمدسعید کے حامیوں نے انتخابی مہم بھی شروع کر دی ہے جبکہ 2013 کے انتخابات میں حلقہ این اے 68 سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کامیاب ہوئے تھے اب اس بات کا عندیہ دیا جا رہا ہے کہ حلقہ این اے 68 مریم نواز خود انتخاب میں حصہ لیں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »