نواز شریف کی زینب کا قاتل گرفتار کرنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں زینب قتل کیس کا ملزم گرفتار کرنے پرشہباز شریف اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا شہباز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہناتھا کہ وزیراعلی پنجاب نے بہت اچھا کام کیا، جس تیز رفتاری کے ساتھ ملزم کو پکڑا گیا  ہے  میں وزیراعلی ، ان کےساتھ اس کیس میں تحقیقات کرنے والی پوری ٹیم اور پنجاب پولیس کو بھی شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.