حامد میر کے زینب قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات

مشہور اینکر پرسن حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ زینب قتل کیس کا ملزم عمران علی خود متعدد مرتبہ جنسہ ہوس کا نشانہ بن چکا ہے۔  حامد میر نے انکشاف کیا کہ زینب کو قتل کرنے والے ملزم

عمران علی خود بچپن سے متعدد مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بن چکا ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ذرائع کے مطابق ملزم کو گزشتہ چار پانچ سال میں تقریباً 50 سے زائد مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران علی کے ساتھ 12 سال کی عمر میں کوئی واقعہ ہوا تھا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ گزشتہ سالوں سے ہم سنتے آ رہے ہیں کہ قصور می ایسے واقعات ہو رہے ہیں تو ایسے میں پنجاب پولیس کیوں سوئی رہی؟


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.