کوئلہ تیل سے زیادہ ترقی دے سکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ اقتدار میں آئے تو نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کا وژن دیا ۔ تھر کول منصوبہ کو ترقیاتی وژن میں شامل کیا گیا۔ اور وہاں کی رہنے والی خواتین نے شانہ بشانہ ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئلہ سعودی تیل سے بھی زیادہ ترقی دے سکتا ہے۔ انہوں نے کہا  ہم نے دھرنوں سے مقابلہ نہیں کرنا ۔ بھارت معشیت میں ہم سے آگے نکل چکا ہے۔ مزید احسن اقبال نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ذریعہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.