Daily Taqat

تیل کی قیمتوں کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

سندھ میں سی این جی پمپ مالکان نے باہمی گٹھ جوڑ کر کے گیس کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پمپ مالکان نے خفیہ اجلاس کے بعد سی این جی کی قیمتیں بڑھائیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں سی این جی کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت 81 روپے 69 پیسے پر فرخت ہورہی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »