Daily Taqat

کل شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن)  کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف ارکان کو آئندہ کےلائحہ عمل پربریف کریں گے،اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طےکی جائےگی،(ن) لیگ کااجلاس کل سہ پہر 3بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،واضح رہےکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پارلیمنٹ کے قومی اسمبلی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کیلئے نیب کی جانب سے گرفتار قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »