Daily Taqat

مانسہرہ کے قریب شہریوں نے سی پیک منصوبے پرکام رکوا دیا

احتجاجی شہریوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سی پیک منصوبے پرکام رکوا دیا۔ ذرائع کے مطابق مانسہرہ میں سرائیں گاؤں کے لوگوں نے 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد سی پیک کا کام بند کروا دیا، احتجاج میں اسکول کے

بچے بھی شامل ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کام اورسڑک دونوں بند رکھیں گے۔ مظاہرین نے موقف میں نقصانات کے ازالے، فلائی اوور، لنک روڈ اور ٹیوب ویل کا مطالبہ کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »