انڈر پاس کینال روڈ پر چین کے تعاون سے بنایا گیا ، افتتاح کے بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے۔ کینال روڈ لاہور پر واقع اس انڈر پاس کو چین کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے افتتاح کے بعد بیجنگ انڈر پاس کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.