آشیانہ کرپشن سکینڈل،گرفتاراحد چیمہ کومعطل کردیاگیا

لاہور:آشیانہ کرپشن سکینڈل میں گرفتار احد چیمہ کو معطل کردیا گیا۔احد چیمہ کی معطلی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انہیں 3ماہ کیلئے معطل کیا گیا ہے ۔ قائداعظم تھرمل پاورکمپنی کے چیف ایگزیکٹو تھے اوروہ آمدن سے زائداثاثے بنانے کے الزام میں گرفتارہیں ،تاہم انہیں کرپشن الزامات پر گرفتاری کے 20روز بعد معطل کیا گیا ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.