Daily Taqat

بھاری بھرکم اسکول بیگ سے بچوں کو ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا سامنا

ننھے ننھے کاندھوں پر وزن سے زیادہ کتابوں کا بوجھ اٹھانے کے باعث بچوں کو ریڑھ کی ہڈی اور دیگرمسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اساتذہ کہتے ہیں بچوں پر سے کتابوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے تمام اسکولوں کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ عباسی شہید اسپتال میں گزشتہ ایک سال کے دوران درجنوں اسکول جانے والے چھوٹے بچے ریڑھ کی ہڈی اور دیگرمسائل کے ساتھ رپورٹ ہوئے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق ننھے ذہنوں پر محض کتابوں کا بوجھ ڈالنے بجائے  بہتر تعلیم دی جائے تو وہ مستقبل میں ملک و قوم کے لیے اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »