اہم خبرِیں
سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی اونرشپ کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہو سکتے، عمران خان بھارت کا پاکستان پرحملہ ناکام اینٹوں کی مددسے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ ساوتھ ایشین گیمز،3 پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی مذاکرات سے پہلے افغانستان میں امن نہیں ہو سکتا، طالبان سوڈان، فوجی جھڑپوں میں 127 شہری ہلاک بھارت میں گستاخانہ پوسٹ پر مظاہرے،3 افراد جاں بحق مہنگا ئی نے عوام کا تیل نکال دیا، فواد چوہدری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنیب میں پیش آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کم کیا جائے گا، شبلی فراز افتخار الحسن کی وفات، پیپلزپارٹی کا این اے 75 پر میدان خالی نہ... بالی وڈ سپرسٹار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے کور کمانڈر کانفرنس،ایل او سی کی صورت حال پر غور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے، وزیراعظم پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دس کروڑ سال پرانی چیونٹی دریافت عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تصدیق کردی

صدیق الفاروق نےعدلیہ مخالف باتیں کی متروکہ وقف املاک کیلئےکوئی کام نہیں کیا, چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈصدیق الفاروق کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف نظرثانی کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے صدیق الفاروق کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف نظرثانی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل اکرام چودھری نے کہا کہ گزارش کر رہا ہوں میرا موکل کچھ کہنا چاہتا ہے،اس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جو کہنا ہے آپ کہیں، ہم موکل کو اجازت نہیں دے سکتے،اس معاملے میں سیاسی اوراقرباپروری ملوث ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صدیق الفاروق نے عدلیہ مخالف باتیں کی متروکہ وقف املاک کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ صدیق الفاروق اپنی ملازمت کاعرصہ مکمل کرچکے ہیں،نئی حکومت چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈکی تقرری کافیصلہ کرےگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.