آرمی چیف سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چینی سفیر یاﺅینگ آرمی چیف سے ملاقات کے لیے جی ایچ کیو پہنچے جہاں دونوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور رپ بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔اس موقع پر چینی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار اور قربانیوں کی بھی تعریف کی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.